Tuesday, March 4, 2014

اور نماز قائم کرو اوز کوةٰ دو

بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اور نماز قائم کرو اوز کوةٰ دو
اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو
(۴۳)
کیا لوگوں کو تم نیکی کا حکم کرتے ہو اور اپنے آپ کو بھول جاتے ہو
حالانکہ تم کتاب پڑھتے ہو پھر کیوں نہیں سمجھت
(۴۴)
اور صبر کرنے اور نماز پڑھنے سےمدد لیا کرو
اور بے شک نماز مشکل ہے
مگر ان پر جو عاجزی کرنے والے ہیں
(۴۵) سورہ البقرہ

No comments:

Post a Comment